سعودی عرب نے تین دن کیلئیے مسجد نبویؐ کی زیارت کیلئے ورچول تھری ڈی سافٹ وئیر بنایا ہے ۔آپ گھر بیٹھے مسجد نبوی میں ہر جگہ ، روضہ رسولؐ پر صرف فنگر سے سکرول کرکے جاسکتے ہیں ۔۔وزٹ کریں اور دعاوں میں یاد رکھیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہونگے
اس ویب سائیٹ بنانے کا اہم مقصد اکابرین کے مشن اور کام کرنے کے طریقہ کار کو منظر عام پر لانا ہے ۔
0 تبصرے