علم و عرفان کی روشنیوں سے منور محفل میں

Views


 اسلامک فقہ اکیڈمی چونتیسواں فقہی سیمینار ،

بمقام (جمشیدپور، جھارکھنڈ بہار )

علم و عرفان کی روشنیوں سے منور محفل میں

استاذُ الاساتذہ، شیخُ الحدیث حضرت مولانا مفتی سید عبید اللہ صاحب الاسعدی دامت برکاتہم العالیہ (جامعہ عربیہ ہتھورا، باندہ)

اپنی روح پرور موجودگی سے اسٹیج کو ضیاء افشاں فرما رہے ہیں۔

 اللہ تعالیٰ حضرت مفتی صاحب کا سایہ ہم سب پر تادیر قائم و دائم رکھے۔ آمین

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے