سوشل میڈیا صارفین کی اقسام

Views
سوشل میڈیا صارفین کی اقسام ...
”میں نے سوشل میڈیا صارفین کو تین طرح کا پایا :

شرعی، شریعت کا پابند، جس کا مقصد اسلام کی خدمت، شعائرِ اسلام کی پہریداری اور مبادیاتِ اسلام کا دفاع ہوتا ہے۔

مشروعی، آلۂ کار، جس کے گلے میں حزبیت کا پھندا، اور پیٹھ پر زین کَسی ہوتی ہے؛ انجانے میں اسلام، سنت اور
 جماعت کے دشمنوں کو فائدہ پہنچا رہا ہوتا ہے۔

شارعی، سڑک چھاپ، جس کے اکاؤنٹ میں گندگی کے سوا کچھ نہیں، اور جس کی باتیں اذیت کے سوا کچھ نہیں۔“

(شیخ بدر علی العتيبي حفظه الله)





ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے