بچوں کو پڑھانے کا طریقہ
الحمدللہ کتاب بہت اچھی اور بے مثال ہےاس میں مذکور طریقے استاتذہ کرام کے لئے بہت نافع ثابت ہوں گے۔
کتاب پڑھنے کے بعد اپنی کی ہوئی بہت سی غلطیوں کا بھی احساس ہوگا طریقۂ تعلیم کا جو انداز صاحب کتاب نے سپرد قرطاس کیا ہے اسے جاننا اساتذہ کے لئے بہت ضروری ہے۔
جیسا کہ اکثراساتذہ کرام بچوں کو سمجھانے سے زیادہ رٹاتے ہیں جس کی وجہ سے بچوں کی صلاحیتیں مفقود ہو رہی ہیں جبکہ مقصود سمجھانا ہے ناکہ رٹانا وغیرہ
اس لیے میں سبھی سے مؤدبانہ گذارش کروں گا کہ مکمل کتاب ضرور پڑھیں۔
اللہ حضرت مصنف صاحب کو جزائے خیر دے
جزاک اللہ خیرا کثیرا
0 تبصرے