سوال؛
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک مسلمان بچہ ایسے اسکول میں پڑھتاہے جہاں بارہ ربیع الاول تک الگ الگ قسم اچھےاچھےلذیذ کھانے پکاکر کھلائے جاتے ہیں تو کیا یہ کھانا مسلمان کے لئے کھانا درست ہے؟
الجواب؛
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ
اگر چڑھاوا وغیرہ نا کرتے ہوں محض پکا کر کھلاتے ہوں تو کوئی حرج نہیں، البتہ پرہیز کرنا ہی بہتر ہے۔
0 تبصرے