چراغ منہ سے بجھانا

Views

اغلاط العوام 

Nidae Saqib

    

بعض لوگ منہ سے چراغ گل کرنے کو بُرا سمجھتے ہیں اس کی کچھ اصل نہیں بلکہ میں تو اس (منہ سے گل کرنے) کو اصل سمجھتا ہوں، کلام مجید سے بھی اس کی تائید ہوتی ہے ، ارشاد ہے” یریدون لیطفئو انور الله بأفواههم“ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ فطری عادت یہی ہے کہ روشنی کو پھونک سے گل کرتے ہیں، ہاتھ سے چراغ گل کرنے میں احتمال ہے کہ ہاتھ چراغ پر پڑے اور فرش وغیرہ تیل سے خراب ہو ، چنانچہ گھر میں ایسا ہی ہوا ،حب سے میں نے کہہ دیا کہ پھونک سے گل کیا کریں ۔ (مقالات ص138 )

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے