ہرمؤمن کے دل میں محبتِ رسول‮‮ ہوتی ہے

Views

ہرمؤمن کے دل میں محبتِ رسول‮‮ ہوتی ہے                    


        حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لانےوالا اور آپ کا امتی کوئی ایسا ہونہیں سکتا جس کے دل کے اندر اپنے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت اور محبت نہ ہو۔

ہر شخص اسی بات کا دعوٰی کرتا ہے، اور ہر شخص  اپنے اندر اس بات کو پیدا کرنے کی کوشش کرتا ہے،لیکن اس کے حاصل کرنے کا طریقہ کہ ہمارے اندر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت پیدا ہوجائے اس محبت کے پیدا کرنے کےلئے کچھ اعمال اپنی طرف سے بھی تجویز کرلیتاہے۔ اس سے یہ سمجھتا ہے کہ ان اعمال کے کرلینے کی وجہ سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت میرے دل کے اندر پیداہوجائے گی۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے